top of page

ڈائریکٹر  پروفائلز

 

( فاريہ نواز ( چئيرپرسن

مسز فاريہ نواز ايبسوليوٹ گروپ کی بانی رکن ہیں. وہ تقريبآ پچيس سال رياض ( سعودی عرب ) ميں رہی ہيں اوراپنے شوہر کے ہمراہ ايک بہترين کر ئير کی بنياد رکھی۔ انہوں نے  ايک کامياب تجارتی کاروبار کی بنياد رکھنے ميں اپنے شوہر کے ہمراہ بہت کام کيا جس  ميں ميڈيکل اور سرجيکل سپلائز شامل ہيں۔ اسکے علاواہ وہ پاکستانی خواتين ايسوسی ايشن کی سربراہ بھی رہی ہيں۔

ایم  .حسن نواز  -چیف ایگزیکٹو / ڈائریکٹر

مسٹرمحمد حسن نواز فنانس، بينکنگ، پروپرٹی انويسٹمنٹ اور ڈيويلپمنٹ کے سيکٹر ميں وسيع تجربہ رکھتے ہيں۔ مسٹر حسن کيپيٹل مبيلائزيشن کے ليے ماہر سمجھے جاتے ہيں اور اپنی قابليت اور مستقل مزاجی کی بدولت بہت سے پروجيکٹ کاميابی کےساتھ پايہ تکميل تک پہنچاے۔ مسٹر حسن گريجويشن ( فنانس اور مائنرنگ ان مارکيٹنگ ) ميں آی بی اے سے مکمل کيا۔ اس کے بعد ايک مختصر عرصے کے ليے ايک انٹر نيشنل بينک کے ساتھ منسلک رہے۔ موجودہ وقت ميں مسٹر حسن پروپرٹی کے کاروبار سے وابستہ ہيں ۔

فرحان عباس شيخ  - ڈائريکٹر

فرحان عباس شيخ پيشے سے ايک پروفيشنل بينکر ہيں۔ اور اپنے کيريئر کے دوران قومی اور بين الآقوامی بينکنگ تنظيموں سے منسلک رہے ہيں .فرحان عباس کو ليڈنگ بينکوں کے ساتھ کام کرنے کا وسيع تجربہ ہے جن ميں ڈيوچ بينک، سنگاپور بينک، حبيب بينک ليميٹڈ اور بارکليز انٹر نيشنل بينک (دبئ ) شامل ہيں۔ وہ 2011 ميں واپس پاکستان لوٹ آۓ اور پھر شراکت داری کے ذريعے ايک مستقل کاروبار کی بنياد رکھی جو کہ گيس اينڈ آئل پاکستان (پرائويٹ) ليميٹڈ کے نام سے رجسٹرڈ ہے۔ ان کا تعليمی سفر  (بی سی ايس)، (بی ايس سی فنانس)، (ايم بی اے) اور (ايل ايل بی) پر مشتمل ہے۔

سيدباسل مقتدر  - ایف آر ایم / ڈائریکٹر

سيدباسل مقتدرايک فنانس پروفيشنل ھيں۔اورگزشتہ تين سالوں سےايبسوليوٹ گروپ کےساتھ وابستا ھيں۔ وہ گذشتہ دس سالوں سےکيپيٹل مارکيٹ ميں سرگرم ھيں۔ سيدباسل کوگلوبل ايسوسی ايشن کی طرف سےفنانشل رسک منيجرکی سندحاصل ۔ھےاوروہ لندن اسکول آف معاشيات سےگريجويٹ ھيں۔

شيخ سلمان الحق - سی ايف او / ڈائريکٹر)

شيخ سلمان الحق کارپوريٹ سيکٹرميں وسيع تجربہ رکھتےھيں اوراپنےتجربےکوملک کےمعروف گروپس جيساکےاينگروکارپوريشن،حلال فوڈزاورحبيب ھاوس کے ليےپيش کيا۔ شيخ سلمان نوٹنگھم يونيورسٹی سےگريجويٹ ھيں انھوں نےاپنا پوسٹ گريجويشن نيشنل يونيورسٹی آف سنگاپورسےمکمل کياھے۔

​ند يم احمد - ڈائريکٹر

نديم احمد نےاپنےکريئرکا آغاذسول سروسزميں کيا اور اسکے بعد انھوں نےاپنےخاندانی کاروبارميں شموليت اختيارکرلی۔ انھوں نے مختلف بلڈنگ پراجيکٹ ميں اس کی تعمير اور بحالی کے ليے اس کی قيادت کی ھے۔ مختلف اداروں سے روابط کے ليےانھوں نے بہت اھم کردار ادا کياھےجيسا کےکلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ،ملٹری اسٹيٹ آفس،ڈائريکٹرآفس ملٹری لينڈ اورکنٹونمنٹ ايريا وغيرہ۔

دانيال احمد شاھ - ڈائريکٹر

دانيال احمد شاھ بارکليز انويسٹمنٹ بينک (لندن)کے وائس پريذيڈنٹ ھيں۔ مسٹرشاھ کوايچ ايس بی سی بينک لندن اوراسٹينڈرڈچارٹرڈ بينک سنگاپورميں اھم پوزيشن حاصل رھی ھے۔ اپنے بينکنگ کريئرکے دوران مسٹر شاھ نےيورپ،لاطن امريکا،ايشيا،مڈل ايسٹ اورافريکاکےبڑےگلوبل فانينشل انسٹيٹيوشنزکے ليڈوائذری بھی رھے ھيں۔مسڑرشاھ نےايمپیريل کالج لندن سےايم بی اے کيا  ھےاور سی ايف اے کے اميدوار ھيں۔

bottom of page